فرمان آخری نبی ﷺ
تم میں سے کوئ بھی شخص اس وقت تک ( کامل) مومن نہیں ہوسکتا جب تک وہ اپنے بھائ کے لئے وہی چیز پسند نہ کرے جو اپنے لئے پسند کرتا ہے
(اربعین نووی، صفحہ 44، حدیث:13)
دعوت اسلامی کی UPDATE حاصل کرنے کے لیے آپ سب اِس واٹس ایپ چینل کو فالو کیجئیے
Join Now
0 Comments