فرمان آخری نبی ﷺ


فرمان آخری نبی ﷺ

نیکی اچھے اخلاق ہیں اور گناہ وہ ہے جو تمھارے دل میں کھٹکے اور تمھیں یہ بات ناپسند ہو کہ لوگوں کو اسکا پتا چلے

(اربعین نووی صفحہ 76، حدیث:27)

Post a Comment

0 Comments